Monday, December 23, 2024
ہومBusinessگھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ

گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ



(شہزاد خان)درجہِ دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا۔

رپورٹس کے مطابق درجہِ دوم 12 کلو گھی کی پیٹی 67 روپے بڑھ کر 5640 کی ہوگئی ، درجہِ دوم گھی 5 روپے بڑھ کرہول سیل مین 470 روپے فی کلوگرام ہوگیاہے ۔

دوسری طرف 5 روپے اضافے سے آئل ہول سیل میں 482 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: چانسلر کا انتخاب،عمران خان کی شمولیت پر آکسفورڈ یونیورسٹی بھی مشکل میں پڑ گئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں