Monday, December 23, 2024
ہومBusinessگھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو بڑا اضافہ

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو بڑا اضافہ



(ویب ڈیسک) گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو بڑا اضافہ کر لیا گیا ہے جس سے مہنگائی کے ستائے عوام کی پریشانی مزید بڑھ گئی ۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق درجہ اول کا گھی اور آئل 54 روپے ، درجہ دوم اور سوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 60 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔

پرچون سطح پر درجہ اول آئل اور گھی کی قیمت  505 روپے سے 559 روپے، درجہ دوم 440 روپے سے 500 روپے تک پہنچ گئی جبکہ مختلف مقامات پر پرچون میں 525 سے 530 روپے فروخت جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سموگ کا راج،زہریلی فضا میں سانس لینا بھی محال، مختلف موٹرویز بند

درجہ دوم 452 روپے والا آئل فی لیٹر 512 روپے سے بڑھ کر 530 سے 540 روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں