Monday, January 6, 2025
ہومBusinessگیس کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

گیس کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد تک کمی کردی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کیلئے گیس کی اوسط قیمت1635.90 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے، ایس این جی پی ایل کے لیے 179.17 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی ہوئی ہے،فیصل آباد کے کاروباری افرادکا گیس سستی ہونے کا خیر مقدم کہاگیس کی قیمتوں میں کمی ہو تو انڈسٹری بحران سے نکل آئے گی،کاروباری افراد نے حکومت سے ٹیکسز اور بجلی کی قیمت کم کرنےکا مطالبہ کر دیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں