Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessگیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش

گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش


— فائل فوٹو

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کردی۔

وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق حکومت کی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے اضافہ لاگو ہونے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا اس سے پہلے ایک سال میں 400 فیصد گیس ٹیرف بڑھا چکا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں