Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessہیپاٹائٹس کے انفیکشن کے تعلق سے عالمی ادارہ صحت کا الرٹ، دنیا...

ہیپاٹائٹس کے انفیکشن کے تعلق سے عالمی ادارہ صحت کا الرٹ، دنیا بھر میں روزانہ 3500 اموات


عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منگل کے روز کہا کہ وائرل ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور یہ متعدی بیماری دنیا بھر میں ہر روز 3500 اور ہر سال 13 لاکھ افراد کی جان لے رہی ہے۔

‘ڈبلیو ایچ او 2024 گلوبل ہیپاٹائٹس رپورٹ’ میں کہا گیا ہے کہ 187 ممالک کے نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ وائرل ہیپاٹائٹس سے ہونے والی اموات کی تعداد 2019 میں 11 لاکھ سے بڑھ کر 2022 میں 13 لاکھ ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان میں سے 83 فیصد اموات ہیپاٹائٹس بی اور 17 فیصد ہیپاٹائٹس سی کی وجہ سے ہوئیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں