Wednesday, December 25, 2024
ہومBusiness یوٹیلٹی سٹورز پر چینی 15 درجہ دوم کا گھی 35 روپے فی...

 یوٹیلٹی سٹورز پر چینی 15 درجہ دوم کا گھی 35 روپے فی کلوگرام مہنگا



( شہزاد خان ابدالی)یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے اور دالوں سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کے وافر سٹاک پہنچا دیئے  گئےمگر عام صارفین کیلئے یوٹیلٹی سٹوروں پر چینی 15 اور درجہ دوم کا گھی اور آئل 35 روپے فی کلوگرام مہنگا ہے۔

رمضان المبارک شروع ہوتے ہی عام صارفین کیلئے یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی ،آئل،چینی بدستور مہنگی،یوٹیلیٹی سٹورز پر درجہ سوم کا گھی 435،مارکیٹ میں 400روپے کلو میں فروخت،یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی عام صارف کیلئے155،مارکیٹ میں 140روپےکلو میں فروخت ہو رہی ہے، صارفین نےیوٹیلیٹی سٹورز پر چینی ،گھی اور آئل کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ  کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قیمتوں میں پھر ردوبدل،گاڑیاں خریدنے والے افراد کیلئے اہم خبر





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں