Friday, December 27, 2024
ہومBusinessیکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان 

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان 



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے،عالمی منڈی میں بھی خام تیل کی قیمت گزشتہ دو ہفتوں میں کم ہوئی ہیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول 5روپے 4پیسے فی لٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8روپے فی لٹر تک کم ہو سکتی ہے،ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 8روپے 3پیسے فی لٹر کم ہونے کا امکان ہے،اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے 40پیسے فی لٹر تک ستا ہو سکتا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے ابھی سمری نہیں بھیجی گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں