Wednesday, January 1, 2025
ہومBusiness1078 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام 

1078 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام 



(بسیم افتخار)گزشتہ ہفتے شروع ہونے والی تیزی آج بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جاری رہی اور کاروباری روز کا اختتام ہنڈرڈ انڈیکس میں 1078 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ہو ا۔

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 100انڈیکس 1078پوائنٹس اضافے سے91 ہزار 938 پوائنٹس پر پہنچ گیا ،سٹاک مارکیٹ میں 444کمپنیوں کے شیئرزمیں کاروبارہوا،258کمپنیوں کے شیئرزمیں تیزی اور 139کمپنیوں کے شیئرزمیں مندی دیکھنے میں آئی ،سٹاک مارکیٹ میں 29ارب روپےسے زائدمالیت کے 58کروڑسے زائدشیئرزکاکاروبارہوا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں