Saturday, December 28, 2024
ہومBusiness3ہفتوں میں مرغی کا گوشت 227روپے فی کلو سستا ہو گیا

3ہفتوں میں مرغی کا گوشت 227روپے فی کلو سستا ہو گیا



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،3ہفتے میں مرغی کا گوشت 227روپے فی کلو سستا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں  مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 470 روپے فی کلو ہو گئی ۔پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہفتوں میں مرغی کا گوشت 227 روپے فی کلو سستا ہوا ہے،ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ مرغی کے گوشت کی طلب کم ہونے سے قیمتیں کم ہوئیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں