Sunday, December 29, 2024
ہومBusiness3 دن میں مرغی کا گوشت 90 روپے کلو مہنگا

3 دن میں مرغی کا گوشت 90 روپے کلو مہنگا



(24نیوز)عیدالاضحی کی آمد سے قبل مرغی کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں،3 دن میں مرغی کا گوشت 90 روپے کلو مہنگا ہو گیا۔

لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں آج 32 روپے مزید اضافہ ہونے سے فی کلو قیمت 516 روپے تک پہنچ گئی،برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت گزشتہ روز 46 روپے اور 9 جون کو 12 روپے کلو بڑھی تھی، اس طرح3 دن میں قیمت میں 90روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔

زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 343 جبکہ پرچون ریٹ 356 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے، فارمی انڈے بھی مزید 7 روپے مہنگے ہو گئے ہیں،7 روپے مہنگا ہونے سے فی درجن انڈوں کی قیمت 237 سے بڑھ کر 244 روپے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں