Saturday, January 4, 2025
ہومBusiness40 25 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی...

40 25 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کی فائنل تاریخ کا اعلان ہو گیا



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ 40، 25، 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کی تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ 

مرکزی بینک اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن، کمرشل بینکوں سے بانڈز واپس یا تبدیل کروائے جاسکتے ہیں۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ 31 دسمبر 2024 کے بعد انعامی بانڈ واپسی کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں