Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessالیکشن کے غیر متوقع نتائج، انڈیکس 3 فیصدگرگیا

الیکشن کے غیر متوقع نتائج، انڈیکس 3 فیصدگرگیا


فائل فوٹو

عام انتخابات کے ایک دن بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کا 2 ہزار پوائنٹس کمی سے آغاز ہوا ہے، 100انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس کم ہو کر 62143 ہے۔

معاشی تجزیہ کار محمد سہیل نے کہا ہے کہ الیکشن کے غیر متوقع نتائج پر انڈیکس 3 فیصد گرا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں