Tuesday, December 31, 2024
ہومBusinessانعامی بانڈز کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

انعامی بانڈز کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ساڑھے7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار  اور 40 ہزار  مالیت کے انعامی بانڈز  واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ انعامی بانڈز  اسٹیٹ بینک، بینکنگ سروسزکارپوریشن اور  کمرشل بینکوں سے واپس یا تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 31 دسمبر2024 کے بعد انعامی بانڈز واپسی کی درخواست قبول نہیں کی جائےگی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں