Monday, December 30, 2024
ہومBusinessانٹر بینک: ڈالر 278 روپے 35 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 35 پیسے کا ہو گیا


—فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

ڈالر انٹر بینک میں 5 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 35 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںآج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 600 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 876 پر آ گیا ہے۔

کاروبار کے دوران انڈیکس 78 ہزار 978 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبا کے اختتام پر انڈیکس 78 ہزار 275 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں