Tuesday, January 7, 2025
ہومBusinessانٹر بینک: ڈالر 278 روپے 35 پیسے ہو گیا

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 35 پیسے ہو گیا


—فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے کم ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے کم ہو کر 278 روپے 35 پیسے ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 228 پوائنٹس کے اضافے سے 80 ہزار 900 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 80 ہزار 672 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں