Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessانٹر بینک: ڈالر 279روپے 60 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک: ڈالر 279روپے 60 پیسے کا ہو گیا


—فائل فوٹو

کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 4 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسےسستا ہونے کے بعد 279روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 64 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی منفی رجحان

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی آغاز سے ہی منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 237 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 62 ہزار 536 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 62 ہزار 773 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں