Tuesday, January 7, 2025
ہومBusinessانٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 16پیسے سستاہو گیا،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں