Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessانٹربینک میں ڈالر معمولی سستا اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیوں کو رگڑا...

انٹربینک میں ڈالر معمولی سستا اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیوں کو رگڑا لگا دیا



(اشرف خان)انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کمی ہوئی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر280.73 روپے پر برقرار رہا ۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278.14 روپے سے کم ہوکر 278.13 روپے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں یورو 54 پیسے کمی سے 301.92 روپے ،برطانوی پاو¿نڈ 85 پیسے مہنگا ہوکر 351.95 روپے، امارتی درہم ایک پیسے کمی سے 76.21 روپے ہو گیا جبکہ سعودی ریال ایک پیسے بڑھ کر 74.43 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کو سینیٹ الیکشن سے قبل بڑی کامیابی مل گئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں