Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری...

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی


ایشیائی ترقیاتی بینک ـــ فائل فوٹو

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرز قرض دینے کی منظوری دے دی۔

رقم پاکستان میں سیلاب سےمتاثرہ گھروں، انفرااسٹکچر کی تعمیر پرخرچ ہوگی اور منصوبے کے تحت سندھ میں صحت کی بنیادی سہولتوں کو بحال کیاجائےگا۔

اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق، 2022ء میں سیلاب سے پاکستان میں 3 کروڑ 30 لاکھ کی آبادی متاثر ہوئی،21 لاکھ گھر مکمل طور پر یا جزوی طور پر تباہ ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2 سال گزرنے کے باوجود کئی متاثرین عارضی گھروں یا شیلٹرز میں رہنے پر مجبور ہیں.





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں