Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ 

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ 



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا۔
اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ،ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ یکم ستمبر سے نافذ العمل ہوگا۔
صارفین کےلیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 6.99روپے فی کلو بڑھادی گئی،صارفین کےلیے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2391.76 روپےہوگئی،اگست میں یہ قیمت 2309.22فی سلنڈر تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں