Tuesday, January 7, 2025
ہومBusinessتاجر دوست سکیم کے تحت کتنے تاجروں نے رجسٹریشن کروائی ایف بی...

تاجر دوست سکیم کے تحت کتنے تاجروں نے رجسٹریشن کروائی ایف بی آر نے اعدادوشمار جاری کردیئے



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تاجر دوست سکیم کے تحت رجسٹریشن کروانے کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایف بی آر کاکہنا ہے کہ تاجر دوست سکیم معیشت کو دستاویز ی شکل دینے میں ایک اہم سنگ میل ہے،ترجمان کا کہناتھا کہ راولپنڈی سے 1944،کوئٹہ سے 899تاجر رجسٹریشن کرا چکے ہیں،23مئی تک اسلام آباد سے 1406 تاجروں کی رجسٹریشن ہوئی،23مئی تک کراچی سے 5173اور لاہور سے 4871تاجروں کی رجسٹریشن ہوئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں