Tuesday, January 7, 2025
ہومBusinessتمام وزارتوں کوغیراستعمال شدہ فنڈز سرنڈرکرنےکاحکم

تمام وزارتوں کوغیراستعمال شدہ فنڈز سرنڈرکرنےکاحکم



(وقاص عظیم) ملک کو معاشی دوام بخشنے کیلئے  حکومت وقت کی جانب سے بھر پور کوششیں کی جا رہی ہیں ، اسی  مقصد کے تحت وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کوغیراستعمال شدہ فنڈز سرنڈرکرنےکاحکم جاری کر  دیا۔

 تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے رواں مالی سال کےغیراستعمال شدہ فنڈزکو سرنڈرکرنےکے لیے15مئی کی ڈیڈ لائن  دی گئی ہے اس سے قبل 31مئی غیر استعمال شدہ فنڈز سرنڈرکرنے کی تاریخ مقرر  کی گئی تھی ،وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ڈویژنزکو نیا ہدایت نامہ بھی جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں