Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessخراب معاشی صورتحالملک میں گاڑیوں کی فروخت میں کمی آگئی

خراب معاشی صورتحالملک میں گاڑیوں کی فروخت میں کمی آگئی



(ویب ڈیسک)خراب معاشی صورتحال کا اثر گاڑیوں کی خرید وفروخت پر بھی پڑنے لگا ۔ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں کمی آگئی ۔

 ایک رپورٹ کے مطابق گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 3 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

آل پاکستان آٹومینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمارکے مطابق مالی سال 2024 میں ملک میں گاڑیوں کے 13لاکھ 2 ہزار79 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو مالی سال 2023 کے مقابلے میں 3 فیصدکم ہے۔

 مالی سال 2023 میں ملک میں گاڑیوں کے 13 لاکھ 48 ہزار 345 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں