Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessسونا ایک بار پھر مہنگازیورات کے دام بڑھ گئے

سونا ایک بار پھر مہنگازیورات کے دام بڑھ گئے



(24 نیوز)ملک بھر میں  ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑا  اضافہ ہوگیا ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43ہزار  کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونا 2057 روپے اضافے کے بعد  2 لاکھ 8 ہزار 333 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ضرورپڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالر اضافے کے بعد  2362 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی دیکھی گئی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں