Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessسونا مزید مہنگا قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ...

سونا مزید مہنگا قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سونا مزید مہنگا ہونے پر قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے فی تولہ نرخ میں 1500 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 77 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1285 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے دس گرام سونا 2 لاکھ 37 ہزار 482 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں