Wednesday, January 1, 2025
ہومBusiness سونا پھر مہنگا فی تولہ  کتنے کا ہو گیا؟

 سونا پھر مہنگا فی تولہ  کتنے کا ہو گیا؟



(24نیوز) سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا،فی تولہ سونا 800 روپےمہنگا ہوکر 2لاکھ 41ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔
10گرام سونا 686 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے کا ہوگیا،عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 2323 ڈالر فی اونس کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی 2750 روپے پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سٹاک مارکیٹ  میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور،ڈالر  کا بھی ریٹ گر گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں