Tuesday, January 7, 2025
ہومBusinessسونا پھر مہنگا قیمت کتنی بڑھ گئی؟ 

سونا پھر مہنگا قیمت کتنی بڑھ گئی؟ 



سونا پھر مہنگا، قیمت کتنی بڑھ گئی؟ 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 300 روپے مہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سونے کی قیمت آج مزید اضافے کے بعد2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے فی تولہ تک پہنچ گئی۔ 10 گرام سونا 84 ہزار 585 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز سونا 1300 روپے مہنگا ہوا تھا اور قیمت فروخت2  لاکھ 15 ہزار روپے فی تولہ رہی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں