انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
مالی سال 2024ء کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن ہے اور اس کی تاریخ میں فی الحال مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔