Tuesday, December 24, 2024
ہومBusiness سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ



(ویب ڈیسک)سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر،ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے  کا اضافہ دیکھا گیا ہے، سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے،اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے اضافے سے 184756 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 2033 ڈالر فی اونس ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت مزید گر گئی  

 

 

 
 
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں