Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessلال مرچ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لال مرچ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ



ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں لال مرچ کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے،منڈی میں لال مرچ 4 ہزار روپے فی من مہنگی ہوگئی۔

24 نیوز کے مطابق  ہول سیل سطح پر لال مرچ 17 ہزار روپے من سے مہنگی ہو کر 21 ہزار روپے فی من ہو گئی،منڈی میں ٹاپ کوالٹی لال مرچ 525 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی،آڑھتیوں کا کہنا ہے کہ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کی وجہ سے ریٹ اضافی ہوا ہے،سندھ کی لال مرچ ہے پیداوار کم ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں