Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessمرغی کا گوشت مزید سستا ہوگیا

مرغی کا گوشت مزید سستا ہوگیا



(سعید احمد)ملک میں رواں ہفتے کےد وران برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی جبکہ انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رحجان رہا۔

مارکیٹ کمیٹی کی جانب سےگوشت کی سرکاری قیمت میں مزید 17روپے کی کمی ہو گئی، برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 399 روپے فی کلو جاری،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 265 روپے فی کلو اور زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ 275روپے فی کلو جاری کردیا گیا۔

دوسری جانب  فارمی انڈے 1 روپے فی درجن مہنگے ہوگئے،فارمی انڈوں کی 259روپے فی درجن قیمت مقرر جبکہ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7650روپے جاری  کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کا ریٹ مزید کم، انٹر بینک سے خبر آ گئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں