Sunday, January 5, 2025
ہومBusinessمرغی کی سپلائی روک دی گئی دکانیں بند 

مرغی کی سپلائی روک دی گئی دکانیں بند 



کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )آل بلوچستان پولٹری ایسوسی ایشن نے پنجاب سے کوئٹہ میں برائلر مرغی کی سپلائی روک دی ۔

تفصیلات کے مطابق صدر پولٹری ایسوسی ایشن نیاز محمد نے کہاہے کہ برائلر مرغی کی سپلائی پولٹری ڈیلرز کے خلاف کارروائی پر روکی گئی ہے ، پنجاب سے مرغی کی سپلائی نہ ہونے پر کوئٹہ میں مرغی کی دکانیں بند ہو گئی ہیں،کوئٹہ میں پولٹری فارم نہیں، پنجاب سے سپلائی پر بھاری اخراجات لگتے ہیں،انتظامیہ پولٹری ڈیلرز کو سرکاری نرخ پر مرغی کا گوشت بیچنے پر مجبور کر رہی ہے ، انتظامیہ کے احکامات کے مطابق مرغی مہنگی لا کر سستے داموں سپلائی نہیں کر سکتے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں