Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessمسلسل تیزی کے بعد  سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ڈالر سستا ہو...

مسلسل تیزی کے بعد  سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ڈالر سستا ہو گیا 



(ویب ڈیسک) پاکستان  سٹاک  یکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کا منفی آغاز ہو نے کے بعد انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان  سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا،انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار  کی سطح عبور کر گیا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کا منفی آغاز ہوا جو بعد میں مثبت رجحان میں تبدیل ہو گیا جس کے بعد پاکستان  سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 116 پوائنٹس کے اضافے سے 1لاکھ 10 ہزار 170  کے ریکارڈ ترین سطح پر آ گیا۔

 اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 248 کی بلندی پر بھی پہنچا،گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار 53 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 ادھر انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام کے نرخوں پر فروخت ہو رہا ہے،انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 01 پیسے پر برقرار ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں