Wednesday, January 8, 2025
ہومBusinessملکی معیشت کیلئے ایک اور اچھی خبر

ملکی معیشت کیلئے ایک اور اچھی خبر



(اشرف خان)ملکی معیشت کیلئے ایک اور اچھی خبر ،حکومتی اقدامات کے باعث دسمبر 24 میں مہنگائی کی شرح81 ماہ کی کم سطح تک گرگئی۔

رپورٹ کے مطابق دسمبر 24 میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد رہی جبکہ نومبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.90 فیصد رہی تھی۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال 6 ماہ میں مہنگائی کی شرح 7.22 فیصد رہی جبکہ گزشتہ مالی سال 6 ماہ میں مہنگائی کی شرح 28.79 فیصد رہی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں