Friday, January 3, 2025
ہومBusinessمہنگائی کا جن بے قابو یوٹیلیٹی سٹورز پر درجہ سوم کا گھی...

مہنگائی کا جن بے قابو یوٹیلیٹی سٹورز پر درجہ سوم کا گھی 60 روپے تک مہنگا



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر کی اوپن مارکیٹ کیساتھ یوٹیلٹی سٹورز پر بھی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، درجہ سوم کا گھی 33 سے 60 روپے فی کلوگرام مہنگا کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق رجسٹرڈ صارفین کیلئے درجہ سوم کا گھی 60 روپے اضافے سے 393 روپےفی کلو ہوگیا،عام صارفین کیلئے درجہ سوم کا گھی 33 روپے اضافے سے 463 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ کی نسبت یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی بھی 5 روپے فی کلوگرام مہنگی ہے،یوٹیلٹی سٹورز پر چینی 155 روپے فی کلوگرام میں فروخت کی جارہی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں