Monday, January 6, 2025
ہومBusinessپاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 80 ہزار کی تاریخی بلندی کو چھو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 80 ہزار کی تاریخی بلندی کو چھو گیا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں آج انتہائی تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے جہاں ایک موقع پر انڈیکس نے 80 ہزار کی تاریخی بلندی کو چھو لیا۔

100 انڈیکس 622 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 79 ہزار 642 پر آ گیا ہے۔

دورانِ کاروبار انڈیکس 80 ہزار 59 پوائنٹس کی تاریخی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 79 ہزار 801 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں