Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessپاکستان سٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین حد کو چھو...

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین حد کو چھو لیا



  (اشرف خان) پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین حد کو چھو لی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 90722 پوائنٹس پر دیکھا گیا جو پاکستان سٹاک ایکسچینج کی اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 646 پوائنٹس اضافے سے 90640 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں