Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessپی ایس ایکس میں کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس 38...

پی ایس ایکس میں کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس 38 پوائنٹس کم ہوگیا



پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔100 انڈیکس 38 پوائنٹس کم ہوکر 65 ہزار 755 پر بند ہوا ہے۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 420 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 66 ہزار 119 رہی۔ 

حصص بازار میں 54 کروڑ 87 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 16 ارب 60 کروڑ روپے سے زائد رہی۔ 

یوں پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 360 ارب روپے ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں