Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت کا عوام کو...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف



(اویس کیانی)پیٹرول مہنگا لیکن ایل پی جی سستی کر دی،اوگرا نے فی کلو ایل پی جی 6 روپے 45پیسے سستی کردی ،اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 250روپے 34پیسےمقرر کر دی گئی۔ ایل پی جی کا 11.8 کلوکاگھریلو سلنڈر 76روہے 9 پیسے سستا ہو گیا، اپریل کیلئے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2954روپے3 پیسےمقرر کر دی گئی ،مارچ میں ایل پی جی گھریلو سلنڈر 3030روپے 12 پیسے کا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں