Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم دیگر کرنسیوں کورگڑا لگا دیا

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم دیگر کرنسیوں کورگڑا لگا دیا



(اشرف خان)امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر آج مستحکم رہی ، دیگر کرنسیوں کی قیمت میں معمولی  کمی دیکھی گئی ۔
سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر برقرار رہا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 279.59 روپے پر برقرار  رہی ، یورو 69 پیسے کمی کے بعد 302.81 روپے  پر آگیا   ،برطانوی پاؤنڈ 92 پیسے کمی سے 355.65 روپے ،یو اے ای درہم 75.98 روپے پر برقرار ، سعودی ریال 2 پیسے بڑھ کر 74.22 روپے کا ہوگیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو لائیو دکھانا کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں،جسٹس اطہر من اللہ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں