Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessڈالر یورو سستا سعودی ریال مہنگا ہوگیا

ڈالر یورو سستا سعودی ریال مہنگا ہوگیا



(احسن عباسی)ہفتہ رفتہ،ڈالر،یورو سستا ،سعودی ریال مہنگا ہوگیا ۔

ڈالر اور کرنسی ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ کردی گئی ،رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے  انٹر بینک میں ڈالر 277.64 روپے پر بند ہوا،ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 46 پیسے کمی سے 278.62 روپے کا ہو گیا۔
ایک ہفتے میں یورو 1.84 روپے سستا ہوکر 300.79 روپے کا ہوگیا، برطانوی پاؤنڈ 3.16 روپے کمی سے 360.45 روپے کا ہوگیا، یو اےای درہم 75.91 روپے پر ہی برقرار رہا جبکہ ایک ہفتے میں سعودی ریال 4 پیسے بڑھ کر 74.10 روپے کا ہوگیا ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں