Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessگاڑی مالکان ہوشیار ٹوکن ٹیکس کے حوالے سے اہم خبر

گاڑی مالکان ہوشیار ٹوکن ٹیکس کے حوالے سے اہم خبر



(عمیر عظمت ) محکمہ ایکسائز کی جانب سے دیئے گئے ریلیف  میں صرف 8دن باقی رہ گئے ۔ 

تفصیلات کے مطابق  شہریوں کو گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں دیا جانے والا ریلیف 30  اگست کو ختم ہو جائے گا، محکمہ ایکسائز ریبیٹ پیریڈ کے دوران ٹیکس ادائیگی پر 10  فیصد رعایت دی گئی تھی ،ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ یکم ستمبر سے ٹوکن ٹیکس میں دیا جانے والا ریلیف ختم ہو جائے گا،5 فیصد ریلیف ریبیٹ پیریڈ اور 5 فیصد آن لائن ٹیکس ادائیگی پر دیا جا رہا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں