Friday, December 27, 2024
ہومBusinessگزشتہ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گذشتہ ہفتے کے دوران 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

 سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ زرمبادلہ سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق 6 ستمبر کو ختم ہونےو الے ہفتے کے دوران  زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے سرکاری ذخائر کی مالیت 9 ارب 46 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 32 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اس طرح زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت  14 ارب 79 کروڑ 61 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں