Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessگھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ



(ویب ڈیسک)گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مختلف کمپنیوں نے اضافہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق درجہ دوم 12 کلو گھی کا ڈبہ 67 روپے اضافے سے 5837 روپے کا ہو گیا ہے۔

ایک کلو درجہ دوم گھی کی قیمت500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ بارہ لٹر آئل کے پیک کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس سے قیمت 5960 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : معروف ریسٹورنٹ پر بھاری جرمانہ عائد

آئل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک لٹر آئل کی ہول سیل قیمت 497 روپے جبکہ پرچون قیمت 505 سے 510 روپے لٹر تک ہو گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں