Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessہائے رے مہنگائی حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا

ہائے رے مہنگائی حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا



(24 نیوز) حکومت وقت کی جانب سے غریب عوام کو ریلیف کے دعوے کھوکھلے ثابت  ہوگئے، بجلی کی قیمت میں پھر سے اضافہ کر دیا گیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے89 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ہے،بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 47 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا،ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے بلوں میں اضافی قیمت وصولی ہو گی،علاوہ ازیں نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 31 پیسے فی یونٹ سستی کردی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں