Tuesday, January 7, 2025
ہومHealth and Educationسندھ پبلک سروس کمیشن کا پرچہ آؤٹ8افسران وملازمین معطل

سندھ پبلک سروس کمیشن کا پرچہ آؤٹ8افسران وملازمین معطل



حیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ پبلک سروس کمیشن میں 16 گریڈ کی پوسٹ کا پرچہ آؤٹ ہونے کے بعد سیکرٹری ایس پی ایس سی نے 8 افسران و ملازمین کو معطل کردیا۔

معطل ہونے والوں میں اسسٹنٹ کنٹرولر , دو کمپیوٹر آپریٹر , ایک قاصد اور 4 نائب قاصد شامل ہیں،معطلی کے دوران مذکورہ افراد ہیڈکوارٹر نہیں چھوڑ سکیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں