Tuesday, January 7, 2025
ہومHealth and Educationملک میں شرح خواندگی کتنےفی صد ہوگئی کونسا صوبہ پہلے نمبر پر...

ملک میں شرح خواندگی کتنےفی صد ہوگئی کونسا صوبہ پہلے نمبر پر ہے؟ جانیے



اسلام آباد( نیوز ڈیسک) اقتصادی سروے کے مطابق 2020..21 میں پاکستان میں شرح خواندگی کا تناسب 62 اعشاریہ8فیصد رہا ۔ مردوں میں شرح خواندگی کی شرح 73 اعشاریہ4 فیصد اور خواتین میں 51 اعشاریہ9 فیصد رہی۔

“جنگ ” کے مطابق  دیہی علاقوں میں شرح خواندگی کا تناسب 54 فی صد اور اربن ایریا میں 77 اعشاریہ3 فیصد رہا ۔ صوبہ پنجاب میں شرح خواندگی کا تناسب 66 اعشاریہ 3 فیصد رہا ۔ سندھ میں شرح خواندگی کا تناسب 61 اعشاریہ 8 فی صد رہا۔ خیبر پختونخوا میں شرح خواندگی کا تناسب 55 اعشاریہ1 فیصد رہا ۔ بلو چستان میں شرح خواندگی کا تناسب 54 اعشاریہ5 فیصد رہا ۔اس طرح پنجاب پہلے اور سندھ دوسرے نمبر پر رہا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں