Wednesday, January 8, 2025
ہومHealth and Educationنئے سال کے آغاز کیساتھ ہی خصوصی بچوں کیلئے اچھی خبر

نئے سال کے آغاز کیساتھ ہی خصوصی بچوں کیلئے اچھی خبر



(جنیدریاض)نئے سال کے آغاز کیساتھ ہی حکومت  نے سرکاری سکولوں میں انکلوسیو ایجوکیشن کے اجرا کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق  سکولوں میں فزیکل ہینڈی کیپ و معمولی نوعیت کے معذور بچے داخلہ لے سکیں گے ، معمولی نوعیت کے معذور بچوں کو اب گھر کے قریب سرکاری سکول میں پڑھ سکیں گے، سکول سربراہان معمولی نوعیت کے سپیشل بچوں کو داخلہ دینے کے پابند ہوں گے۔
اس سے قبل عام سکولوں میں خصوصی بچوں کو داخلہ دینے سے گریز کیا جاتا تھا،والدین معمولی نوعیت کے سپیشل بچوں کو خصوصی تعلیمی اداروں میں پڑھانے پر مجبور تھے.

 نئی پالیسی کی حتمی منظوری صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،سعود شکیل چھٹےنمبر پرآگئے،بابراعظم کی تنزلی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں