Tuesday, January 7, 2025
ہومHealth and Education نہم جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیاکامیابی کا تناسب کتنا...

 نہم جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیاکامیابی کا تناسب کتنا رہا؟



( جنید ریاض) لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈ ز نےنہم جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا۔

کنٹرولر امتحانات زاہد میاں اور سیکرٹری بورڈ بشریٰ بی بی نے نتائج کا اعلان کیا،اُمیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن نتائج معلوم کر سکتے ہیں۔

   نہم جماعت کےامتحان میں2لاکھ87ہزاراُمیدواروں نےحصہ لیا تھا جن میں  ایک لاکھ27ہزار836امیدوارکامیاب ہوئے۔امتحان میں کامیابی کاتناسب 44.5فیصدرہا جبکہ امتحان میں1لاکھ59ہزاربچےفیل ہوئےہیں۔

واضح رہے کہ  گزشتہ سال سے 13 دن پہلے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں