Wednesday, January 1, 2025
ہومHealth and Educationپشاور میں مضرِ صحت گوشت تلف کرنے کا انوکھا طریقہ سامنے آگیا

پشاور میں مضرِ صحت گوشت تلف کرنے کا انوکھا طریقہ سامنے آگیا


— فائل فوٹو

واٹر اینڈ سنیٹیشن سروسز پشاور کا مضرِ صحت گوشت تلف کرنے کا انوکھا طریقہ سامنے آگیا۔

اس حوالے سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں ڈبلیو ایس ایس پی کے اہلکار کو نہر میں سری پھینکتے دیکھا گیا اور کچھ فاصلے پر قصائیوں کو وہی گوشت اور سری نہر میں پکڑتے دیکھا گیا۔

ضلعی انتظامیہ نے گوشت اور سری پائے تلف کرنے کیلئے ڈبلیو ایس ایس پی کے حوالے کیے۔

ضلعی انتظامیہ نے جی ٹی روڈ پر بس سے 2 ہزار کلو گوشت اور سری پائے برآمد کیے تھے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق لائیو اسٹاک لیبارٹری نے ان اشیاء کو مضرِ صحت قرار دے دیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں